شغل برزخ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تصوف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضورئ دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضورئ دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا۔